معالجہ بالریاضت

( مُعالَجَہ بِالرِّیاضَت )
{ مُعا + لَجَہ + بِر (ا، ل غیر ملفوظ) + رِیا + ضَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (طب) ورزش کے ذریعے علاج۔