سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
معالجہ بالید
(
مُعالَجَہ بِالْیَد
)
{ مُعا + لَجَہ + بِل (ا غیر ملفوظ) + یَد }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم مجرد
١ - (طب) علاج دستی، ہاتھ سے علاج کرنا مثلاً اُترے ہوئے جوڑوں کا چڑھانا یا فتق کو دبا کر اپنے مقام پر لانا یا ٹلے ہوئے رحم یا جنین کو اپنی اصلی وضع پر لانا وغیرہ۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر