معالجہء نفس

( مُعالَجَہءِ نَفْس )
{ مُعا + لَجَہ + اے + نَفْس }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (امراض نفس کی تشخیص اور اس کے علاج کا نام) نفس کا علاج، نفسیاتی علاج، طبِ نفس، تزکیہ نفس۔