معالجہء نفسی

( مُعالَجَہءِ نَفْسی )
{ مُعا + لَجَہ + اے + نَف + سی }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - عدم مطابقت اور ذہنی انتشاروں کو صحیح کرنے کے لیے نفسیاتی طریقۂ علاج، نفسیاتی علاج۔