معالم

( مَعالِم )
{ مَعا + لِم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - راہ کی نشانیاں، علامات، نشانیاں، کسی چیز کے پانے کی جگہیں، دُنیا، عالم، جہان۔