معاصی کبیرہ

( مَعاصِیِ کَبِیرہ )
{ مَعا + صِیے + کَبی + رَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - بڑے گناہ، گناہ کبیرہ (معاصی صیغرہ کے مقابل)۔