معاف

( مُعاف )
{ مُعاف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چھوڑا گیا، بخشا گیا، عفو، بری، درگزر۔
اسم مجرد
١ - معافی، بخشش، وہ زمین جس کی کی مال گزاری معاف ہو۔