معاصر تاریخ

( مُعاصِر تارِیخ )
{ مُعا + صِر + تا + رِیخ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ہی زمانے کی تاریخ، مذکورہ واقعات کے زمانے میں لکھی جانے والی تاریخ۔