معاصر شعرا

( مُعاصِر شُعَرا )
{ مُعا + صِر + شُعَرا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک ہی زمانے کے شاعر، ہم عصر شعرا۔