معدود

( مَعْدُود )
{ مَع + دُود }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گنا گیا، شمار کیا گیا، حساب کیا ہوا۔