معجون جالینوس

( مَعْجُونِ جالِینُوس )
{ مَع + جُو + نے + جا + لی + نُوس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک معجون جس کا نتیجہ حکیم جاینوس نے تجویز کیا تھا اور اس نے اس کے (9) نو خواص لکھے ہیں۔