معجون مرکب

( مَعْجُونِ مُرَکَّب )
{ مَع + جُو + نے + مُرَک + کَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مختلف چیزوں سے ترکیب پائی ہوئی چیز یا آمیزہ، (مجازاً) انوکھی یا مضحکہ خیز چیز، ملغوبہ۔