معجون مروح الارواح

( مَعْجُونِ مُرَوَّحُ الْاَرْواح )
{ مَع + جُو + نے + مُرَوْ + وَحُل (ا غیر ملفوظ) + اَر + واح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) ایک معجون جو قوتِ بادہ کے لیے مفید ہے۔