نغمہء داؤد

( نَغْمَہءِ داؤُد )
{ نَغ + مَہ + اے + دا + اُود }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لحن داؤد (حضرت داؤد بڑے خوش آواز و خوش الحان پیغمبر تھے ان کی آواز کا سوز و گداز ضرب المثل ہے)، مراد: سریلا اور سوز و گداز والا نغمہ، نہایت عمدہ نغمہ۔