نظر گاہ

( نَظَر گاہ )
{ نَظَر + گاہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ جگہ یا چیز جس پر نظر پڑے یا پڑی ہو۔