نظر گاہ عام

( نَظَر گاہِ عام )
{ نَظَر + گا + ہے + عام }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - وہ جگہ جہاں عام لوگوں کا گزر ہو، عام گزر گاہ۔