پھاگن

( پھاگَن )
{ پھا + گَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


پھرگُنہ  پھاگَن

سنسکرت میں اسم 'پھرگنہ' سے ماخوذ 'پھاگ' کے ساتھ لاحقۂ نسبت 'ن' ملنے سے 'پھاگن' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٢٥ء کو "بکٹ کہانی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - ہندی سال کا گیارہواں اور موسم سرما کا (ماگھ کے بعد کا) دوسرا مہینہ جس کے دوسرے نصف میں ہولی منائی جاتی ہے، پھلنگ (اس مہینے میں آغازِ بہار کے آثار نظر آنے لگتے ہیں)"۔
"پھاگن کا مہینہ تھا، کسان ایکھ بونے کے لیے کھیتوں کو تیار کر رہے تھے۔"      ( ١٩٣٣ء، میرے بہترین افسانے، ١٦ )
  • twelfth month of Hindu calendar (corresponding to February
  • March)