نظر لگا

( نَظَر لَگا )
{ نَظَر + لَگا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - وہ جس پر نظر بد کا اثر ہو، نظرایا ہوا۔