نظر مقابلہ

( نَظَر مُقابَلَہ )
{ نَظَر + مُقا + بَلَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (ہیت) دوسیاروں کی ایک دوسرے سے 180 درجے پر ہونے کی کیفیت، دوسیاروں کا مقابل آنا، منجموں کے مطابق یہ نظر دشمنی کی ہے۔