شبانہ روز

( شَبانَہ روز )
{ شَبا + نَہ + روز (و مجہول) }

تفصیلات


اسم ظرف زمان
١ - ایک دن اور رات، چوبیس گھنٹے کا وقت۔