شب کور

( شَب کور )
{ شَب + کور (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گھوڑا جس کو رات میں سیاہ اور سفید چیز میں تمیز نہ ہو، یہ گھوڑے کا ایک عیب ہے۔
صفت ذاتی
١ - وہ جسے رات میں دکھائی نہ دے، رتوندھیا۔