شراب ممزوج

( شَرابِ مَمْزُوج )
{ شَرا + بے + مَم + زُوج }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ شراب جس کے ساتھ پانی ملا دیا گیا ہو۔