شجاعت پناہ

( شُجاعَت پَناہ )
{ شُجا + عَت + پَناہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شجاعت اور دلیری کا علمبردار، بہادر اور بہادروں کا قدر دان۔