شدید القوی

( شَدِیدُ الْقُویٰ )
{ شَدی + دُل (ا غیر ملفوظ) + قُوا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہت زیادہ طاقتور، بڑی قوتیں رکھنے والا۔