شدید البطش

( شَدِیدُ الْبَطْش )
{ شَدی + دُل (ا غیر ملفوظ) + بَطْش }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سخت حملہ کرنے والا، سخت سزا دینے والا۔