شدید التعصب

( شَدِیدُ التَّعَصُّب )
{ شَدی + دُت (ا ل غیر ملفوظ) + تَعَص + صُب }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بے جا طرف داری میں شدت کرنے والا، سخت متعصب۔