شدید العداوت

( شَدِیدُ الْعَداوَت )
{ شَدی + دُل (ا غیر ملفوظ) + عَدا + وَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - عداوت میں سخت، سخت عداوت رکھنے والا، کینہ پرور، کینہ رکھنے والا، سختی کرنے والا۔