شخصی معاملات

( شَخْصی مُعامَلات )
{ شَخ + صی + مُعا + مَلات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نجی امور، کسی ایک ذات سے تعلق رکھنے والے معاملات۔