شد و مد

( شَدّ و مَد )
{ شَد + دو (و مجہول) + مَد }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حروف کی دوہری آواز ادا کرنا یا کھینچ کر پڑھنا۔