شخصی قانون

( شَخْصی قانُون )
{ شَخ + صی + قا + نُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوگوں کے ذاتی یا نجی معاملات مثلاً نکاح یا طلاق وغیرہ سے متعلق قانون۔