شخصی مرقع

( شَخْصی مُرَقَّع )
{ شَخ + صی + مُرَق + قَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی شخص کا تحریری خاکہ یا قلمی تصویر، چہرہ۔