شخصی حکومت

( شَخْصی حَکُومَت )
{ شَخ + صی + حَکُو + مَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جمہوری حکومت کا نفیض، مطلق العنان حکومت جس میں بادشاہ یا حکمران کو ہر امر کا کلی اختیار حاصل ہو۔