شخص حقیقت دار

( شَخْصِ حَقِیقَت دار )
{ شَخ + صے + حَقی + قَت + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) حاوی تمام اشخاصِ دعوے داران استحقاق معاوضہ پر ہے، یہ ایکٹ حصول اراضی میں درج ہے، حقیقت رکھنے والا شخص۔