موشگاف

( مُوشِگاف )
{ مُو + شِگاف }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - باریک بیں، نکتہ رس، بال کی کھال کھینچنے والا۔