موشن پکچر

( موشَن پِکْچَر )
{ مو (و مجہول) + شَن + پِک + چَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - متحرک تصویر، فلم جو سینما وغیرہ میں دکھائی جاتی ہے۔