موش نژاد

( مُوش نَژاد )
{ مُوش + نَژاد }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - چوہے کی نسل کا؛ (مجازاً) ضرر رساں (بطور دشنام مستعمل)۔