موش خانہ

( مُوش خانَہ )
{ مُوش + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - چوہوں کا گھر، چوہوں کا بل۔