موش دان

( مُوش دان )
{ مُوش + دان }
( فارسی )

تفصیلات


اسم آلہ
١ - چوہے پکڑنے کا پنجرہ نما آلہ، چوہے دان (پلیٹس)۔