موش دشتی

( مُوشِ دَشْتی )
{ مُو + شے + دَش + تی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - افریقہ کے صحرا کے خرگوش کی قسم کا ایک جانور، جنگلی چوہا، صحرائی چوہا (Jerboa)۔