موش بیش

( مُوشِ بِیش )
{ مُو + شے + بِیش }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک چوہا جو بیش (ایک زہریلے پودے) میں رہتا ہے اور اسے کھانا جبکہ دوسرے جانور اس پودے کے پھولوں کی بو سے مر جات ہیں۔