موش ٹڈی

( مُوش ٹِڈّی )
{ مُوش + ٹِڈ + ڈی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھچھوندر سے مشابہ ٹڈی کی ایک قسم جو زمین میں بل بنا کر رہتی ہے (Molecricket)۔