موش خار دار

( مُوشِ خار دار )
{ مُو + شے + خار + دار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) ایک چوہا جس کے جسم پر بالوں کی بجائے سیہ کے سے کانٹے ہوتے ہیں۔