موش خانگی

( مُوشِ خانْگی )
{ مُو + شے + خان + گی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آبادی یا مکانوں میں رہنے والا چوہا، گھریلو چوہا (موشِ دشتی کے مقابل)۔