موسیقی گھر

( مُوسِیقی گھَر )
{ مُو + سی + قی + گھَر }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - (موسیقی) وہ جگہ جہاں گانے بجانے کی محفلیں منعقد ہوتی ہوں یا کوئی گانے والا یا کئی گانے والے یا سازندے وغیرہ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوں، سرودخانہ۔