موسیقیانا

( مُوسِیقِیانا )
{ مُو + سی + قِیا + نا }
( یونانی )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - موسیقی میں ڈھالنا، موسیقی کے اصول کے مطابق تریب دینا۔