موسوعہ نویس

( مَوسُوعَہ نَوِیس )
{ مَو (و لین) + سُو + عَہ + نَوِیس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دائرۃ المعارف جیسی کتابیں لکھنے والا شخص، قاموسی کتب کا مرتب۔