موسوعی

( مَوسُوعی )
{ مَو (و لین) + سُو + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انسائیکلو پیڈیائی، دائرہ المعارف (موسُوعہ) سے منسوب یا متعلق، قاموسی۔