موسوم[1]

( مَوسُوم[1] )
{ مو (و لین) + سُوم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نام دیا گیا، ملقب، مخاطب؛ مشہور و معروف۔