موسوم علیہ

( مَوسُوم عَلَیہ )
{ مَو (و لین) + سُوم + عَلَیہ (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - (قانون) وہ جسے نامزد یا مقرر کیا گیا ہو (ہنڈی یا بل کی وصولی کے لیے)۔