موسیقی بعد

( مُوسِیقی بُعْد )
{ مُو + سی + قی + بُعْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعات) دوسروں کا درمیانی وقفہ یا فاصلہ جو ارتعاشوں کے تعددّوں کی نسبت سے کم یا زیادہ ہوتا ہے۔